Monday, April 19, 2021

Second Jamat in mosque 4 ahdith-Doosri namaz ba jamaat in masjid

 

 

مسجد میں دوسری   جماعت

Masjid mein doosri Jamat
Urdu Article

Second Jamat in Masjid
Mirza Ehteshamuddin Ahmed
Whats App (+966)509380704
از قلم۔مرزا احتشام الدین احمد

https://ia601507.us.archive.org/15/items/doosri-jamat-pdf/Doosri%20jamat%20pdf.pdf

http://muslimislambooks.blogspot.com

site:muslimislambooks.blogspot.com

http://islamicbooksurdu.blogspot.com/

 

ایک ہی مسجد میں دوبارہ جماعت کرانے کا جوا زصحیح احادیث میں موجود ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم ، تابعین عظام اور فقہاء محدثین رحمہم اللہ کا اس پر عمل رہا ہے۔

حدیث (1) ۔ سیدنا ابو سعید خدری(رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں ہے کہ ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  اپنے صحابہ کے ساتھ تشریف فرما تھے۔ ایک صحابیؓ جماعت ختم ہونے کے بعد داخل ہوئے تو آپ انے ارشاد فرمایا: کون شخص اس شخص پر صدقہ کرے گا (اس کے ساتھ اجر میں شریک ہو )کہ وہ اس کے ساتھ نماز ادا کرے؟ تو ایک صحابی اٹھے اور انہوں نے اس شخص کے ساتھ نماز ادا فرمائی۔(صحیح) (ترمذی جلد  1 ؍ ۲۲۰۔ کتاب الصلاۃ(  ؛ [سنن ابو داؤد ١۱/ ۱۵۷،مسند احمد ٣۳/٥۵، ٤٥۴۵، ٨۸۵ ۔ سنن درامی ۱/۳۱۸ ٣١٨ مستدرک حاکم]

 

 

Hadith (1)- Abu Sa'eed narrated:

"A man came when Allah's Messenger had already prayed, so he said: 'Which of you will give some reward to this person?' So a man stood to pray with him."(Sahih)
[Tirmizi Vol 1/220-Book on Prayers-salat];[Abu Dawood; Musnad Ahmed 33/55/ 4545, 885; (Sunan Darmi 318);(Mustadrak Hakim 3181)]

 

 

حدیث (2) ۔ حضرت انسؓ ایک مرتبہ کسی مسجد میں داخل ہوئے تو لوگ نماز سے فارغ ہوچکے تھے۔ آپؓ نے اذان دی اور اقامت کہہ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھی۔(صحیح) (بیہقی۔ امام بخاری ؒ نے بھی موقوفاً اپنی تعلیقات میں ذکر کی ہے)۔[ '' ان کا یہ اثر ابن شیبہ ١۱/۱۴۸ ١٤٨ ابو یعلیٰ اور بیہقی میں موصولاً مروی ہے اس کی سند صحیح ہے۔]

Hadith (2)- Once Anas(RA) entered a mosque, the people had finished their prayers. He called for prayers and said Iqamah and prayed with the congregation. (Sahih)
(Baihiqi; Ibn Shaiba 11/148; 1148; Abu Ya’la )

 

 

حدیث (3) ۔ حضرت ابی ابن کعب سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: ’’ مرد کی ایک مرد کے ساتھ نماز بہ نسبت تنہا کے زیادہ  بہتر (پاکیزہ )ہے ۔اور دو کے ساتھ بہ نسبت ایک کے زیادہ اچھی ہے اورجتنے زیادہ ہوں اللہ عزوجل کے نزدیک زیادہ محبوب ہیں ۔‘‘ (نسائی، ابو داؤد، ابن ماجہ۔ابن حبان۔ابن خزیمہ)

Hadith (3)- It is better for a man to pray with a man than to pray alone. And two  is better than one, and the more they are, the more they are loved by Allah Almighty. [Nasai-Ibn Majah-Ibn Habban-Ibn Khozaima]
 

 

حدیث (4) ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جماعت کے ساتھ نماز اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے (صحیح) [صحیح بخاری 645 ۔ جلد 1  ؍ 618  ۔ کتاب اذان]  

Hadith (4)- Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Messenger () said, "The prayer in congregation is twenty seven times superior to the prayer offered by person alone." (Sahih) (Bukhari -645-vol 1 / 618- Book “Call to Prayers-Azan” )

Compiled By;
Mirza Ehteshamuddin Ahmed
Whats App (+966)509380704
از قلم۔مرزا احتشام الدین احمد

http://muslimislambooks.blogspot.com

site:muslimislambooks.blogspot.com

http://islamicbooksurdu.blogspot.com/

No comments:

Post a Comment