Friday, October 23, 2015

Urdu Islamic Books download links (62-80)




سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز ؒ - فتاویٰ و تنبیہات و نصائح ۔ مقالات و فتاویٰ- مومن کی صبح و شام (محمد اقبال سلفی )
نماز کی مسنون دعائیں (ابو بدیع الدین شاہ راشدی )- ائمہ سلف اور اتباع سنت (شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ )
          
Urdu Islamic Books download links (62-80)

#
                         Book Title /  Link

62a
اردو کی بہت ساری کتابیں اس لنک پر ملیں گی
Many authentic and good books are available on this site pdf and zip format click the link below for Urdu Books
http://muslimislambooks.blogspot.com


62b
اردو کی بہت ساری کتابیں اس لنک پر ملیں گی
 Many authentic and good books are available on this site pdf and zip format click the link below for Urdu Books
http://ircpk.com/books/


63
اردو کی بہت ساری کتابیں اس لنک پر ملیں گی
 Many authentic and good books are available on this site pdf format click the link below for English and Urdu Books
http://ahlehadith.wordpress.com/downloads/urdu-books/     or
http://ahlehadith.wordpress.com/?s=urdu+books


64
اردو کی بہت ساری کتابیں اس لنک پر ملیں گی
 Many authentic and good books are available on this site pdf format click the link below for English and Urdu Books
http://urduebook.blogspot.com/


65
فتاویٰ و تنبیہات و نصائح ۔ مقالات و فتاویٰ
(سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز ؒ )
Fataawa Wo Tanbihat Wo Nasaheh (Fatwas)-Maqalaat Wo Fatawa
(Sk A. Aziz Bin A. Bin Baaz-Translation M. Khaled Saif) 50.76 mb 472 pages
http://ircpk.com/books/Maqalaat_o_Fatawa.pdf



#
Book Title /  Link

66
مومن کی صبح و شام (محمد اقبال سلفی )
Momin Ki Subha Wo Sham (Mohmammed Iqbal Salfi) 8.81 mb 80 pages
http://ircpk.com/books/Momin%20Ki%20Suba%20o%20Sham(Iqbal%20Salai).pdf


67
نماز کی مسنون دعائیں (ابو بدیع الدین شاہ راشدی )
Namaz Ki Masnun duaein (by Abu Badi uddin Shah Rashdi) – 2.24mb 51 pages
http://ahlehadith.files.wordpress.com/2010/07/namaz-masnun-duaein.pdf


68
ائمہ سلف اور اتباع سنت (شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ )
Aiemma Salaf aur Itebba Sunnat-(Shaikul Islam Imam Ibn Taymiya) 2.3mb-f3 pages

http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_Aima_salaf_aur_itibae_sunnat.pdf


#
Book Title /  Link

69
تقلید کی حقیقت (محمود الحسن الجمیری ؒ )
Taqleed Ki Haqeeqat (Mahmood Ul Hasan AlJumairi) 42 pages
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/ur_Truth_of_Following.pdf

Old
28
given
here
for
refer-
ence

دین میں تقلید کا مسئلہ (حافظ زبیر زئی )

70
فرقہ واریت اور تقلید (حافظ محمد اسمائیل اسد)
Firqa Wariyat aur Taqleed (Hafiz M. Ismail Asad) 0.8mb 42 pages
http://momeen.blogspot.com/2011/08/firqa-variyat-aur-taqleed-urdu-books.html


71
تقلید کی حرمت (عبد الغنی آل حسن )
Taqleed ki Hurmat (Abdul Ghani Aal Hassan) 1.02mb 20 pages
http://www.islamanalysis.com/wp/?p=1155


Mirza Ehteshamuddin Ahmed  
Jeddah mobile 00966-0509380704
Email : mirzaehtesham1950@gmail.com
http://muslimislambooks.blogspot.com
List of Urdu Books with links (72-80)
#
Book Title /  Link

72
شرک کا مرتکب کافر ہے ۔ کشف الشبہات فی التوحید (شیخ محمد بن عبدالوہاب ؒ )
Shirk Ka MurtakIb Kafir Hae (by Shaykh Muhammad bin Abdul Wahab-
founder of the Salafi movement whose pact with Muhammad Bin Saud helped to establish the First Saudi State and began a dynastic alliance and power-sharing arrangement between their families -Translated Abu Bakr Siddiq Salfi) 1mb 43 pages
http://ahlehadith.files.wordpress.com/2010/07/kushfishubhaat.pdf


73
امت اور شرک کا خطرہ (شیخ ابو الاسجد محمد صادق رضا )
Ummat Aur Shirk Ka Qatra (By-Sk Abu Al Asjad M.Sadiq Raza-Taqreez
Hafiz Zubair Ali Zai) 31.25mb 146 pages


74
توحید اور شرک کی حقیقت (حافظ صلاح الدین یوسف)
Tawheed aur Shirk Ki Haqeeqat (
Hafiz Salahuddin Yousuf)
 1.2mb- 80 pages

Old
8
given
for
refer-
ence
شرک اکبر و شرک اصغر ( مرزا احتشام الدین احمد)
Shirk-e-Akbar Wa Shirk-e-Asghar (Mirza Ehteshamuddin Ahmed)  
 1.4 mb 80 pages
or

Old
36
given
for
refer-
ence

شرک اکبر اور بدعت (علامہ ابن قیوم رحمہ اللہ )
shirk-e-akbar-aur-bidaat.  – Ibn Qayyum 30 page


75
مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج (عبد السلام بن محمد )
Muslamano Mein Hinduana Rusoom Wo Riwaaj(Abdul Salam Bin Mohammed) 6.4mb 46 pages




#
Book Title /  Link

76
مسائل جمعۃ المبارک (شیخ محمد صالح المنجد رحمہ اللہ ۔ترجمہ ابو یاسر عبداللہ بن بشیر )
Masael Juma Mubarak (Sk M. Saleh AlManjad-Translation Abu Yasser Abdullah Bin Bashir) 1 mb 34 pages

http://ircpk.com/books/Msalilk-e-Juma_tul_Mubarik(Muhammad%20Salah%20Almunjad).pdf


77
اسلام میں تصور مزاح اور مسکراہٹیں (عبد الوارث ساجد)
Islam Mein Tassawur-e-Mazah aur muskurahatein (Abdul Waris Sajid) -186 pages http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_Islam_mein_Tassawr_e_Mazah_aur_muskurahtein.pdf


78
اسلام ہی ہمارا انتقاب کیوں ؟ (محمد حنیف شاھد) مغربی دنیا میں قبول اسلام کے سچے واقعات ٗ (اسلامی عقائد اور تعلیمات کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے تاثرات ٗ قرآن حکیم کے بارے میں اسلام قبول کرنے والوں کے خیالات ٗ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نو مسلموں کے خیالات ) صرف اسلام ہی دنیا کو امن د ے سکتا ہے ٗ مسلمان ہونا روئے زمین پر سب سے بڑی نعمت ہے ٗ اسلامی عبادات سادگی اور وقار مظہر ہیں ٗ اسلام ایک زبردست قوت ہے ٗ راست بازی اور عقلی بنیاد اسلام کا خاصہ ہے ٗ اسلام میں سب کچھ موجود ہے اسلام ضمیر اور عقل کو مطمئن کرتا ہے
Islam Hi Hamara Inteqab Kyoun (Mohammed Hanif Shahid) (5 volumes) Volume 1 of 5 – (80 pages)
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/chain/ur_Islam_Hi_Hamara_Intkhab_Kiun/ur_Islam_Hi_Hamara_Intkhab_Kiun_01.pdf


79
اہل کفر کے ساتھ تعلقات وفاداری یا بیزاری (مقصود الحسن فیضی)
Ahle Kufr-K-Sath Taluqat Wafadari-Ya-Bezari (Maqsood H. Faizi)-2.5mb-177pages
http://www.islamhouse.com/p/78604               or
http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/ur_Alliance_and_Amity.pdf


80
کبائر ۔ کبیرہ گناہ کیا ہیں (امام الذھبی ؒ ترجمہ محمد انور محمد قاسم)
Kabair – Kabira Ghunah Kya Hein (By Imam Dhahabi  Translated by M. Anwar M. Qasim)  1mb 7 pages
 http://ahlehadith.files.wordpress.com/2010/07/kabair.pdf


Wednesday, October 21, 2015

یورِک ایسڈ (تیزاب) کس طرح کنٹرول کریں



یورِک ایسڈ (تیزاب) کس طرح  کنٹرول کریں
محمد  رسول  اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کے  غذائی  عادات  کے  مطابق
گاؤٹ (Gout)  ایک  ایسی  بیماری  ہے  جس  میں  جوڑوں  میں  درد  اور  سوجن  آجاتی  ہے ۔  اس  کا  سبب خون  میں یورِک ایسڈ حد  سے  زیادہ   ہو  جاتا  ہے۔ اسکی  وجہ  سے    گٹھیا (آرتھرائٹس) (artrhitis) کے  درد   کمر ’ گھٹنوں  ’ بالخصوص  ایڑھیوں   میں  ہوتا  ہے ۔ یورِک ایسڈ کے نوکیلے  نوکدار   کریسٹلس (crystals) جوڑوں  میں جمع   ہوکر چبھتے  ہیں جس  سے  درد  ہوتا  ہے۔ پوٹاشیم (crystals) کو گھول  دیتا ہے
یورِک ایسڈ   کے لیے  مفید  غذائیں

(1) ایک مؤ ثر اور آسان طریقہ تو یہ ہے کہ خوب پانی پیا جائے۔ پانی زیادہ پینے سے پیشاب کے ذریعے یورِک ایسڈ اور  دیگر  زہریلے مادے  خارج ہو جاتے ہیں ۔اس کے علاوہ قبض (constipation)  کا مسئلہ بھی ختم ہوتا ہے جو کہ جوڑوں کے درد کی بڑی وجہ ہوتا ہے۔

(2) ایسی خوراکیں استعمال   کریں جن میں پوٹاشیم   (potassium) کی  مقدار  زیادہ  ہو۔ پوٹاشیم   (potassium) کی    کمی  سے  گاؤٹ (Gout) یورِک ایسڈ کی  بیماری  ہوتی  ہے ۔ ماہرین کے مطابق ہر انسان کو روزانہ 4700 ملی گرام پوٹاشیم ضرور اپنے جسم میں داخل کرنا چاہیے-
انسان کی بہترین صحت کے لیے جہاں دیگر معدنیات اور وٹامن انتہائی ضروری ہیں وہیں پوٹاشیم اس سلسلے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے- پوٹاشیم کے  9   فائدے (2a) پوٹاشیم (uric acid) کو گھول دیتا ہے
(2b) یہ ہمارے بلڈپریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔اس کے باعث دل کی دھڑکن درست رہتی ہے
(2c) پوٹاشیم اعصابی   نظام   (Nervous system)کے  لیے  مفید  ہے
(2d) دماغ  کو   اوکسیجن   (Oxygen)  بھیجتا    ہے   ساتھ ہی دماغ کو بھی صحت مند رکھتا ہے- .
(2e) پٹھوں (muscles)کو مضبوط بناتا   ہے، خلیات  کی صحت اور  افزائیش کے  لیے  مفید ہے
(2f) پوٹاشیم کاربوہائڈریٹ کو   استعمال کرتا ہے، پروٹین سے توانائی فراہم  کرتا  ہے
(2g)  خون کی نالیوں کو کشادہ کرنے اور زہریلے مادوں سے نجات دلانے کا  کام کرتے ہیں۔
 (2h) جسم   کے  ایسڈ اور الکلی   کے  توازن   (acid-alkali balance)  کو  برقرار  رکھتا  ہے
(2i)پوٹاشیم جسم میں الیکٹرولائٹ توازن   (Electrolyte balance)کو برقرار رکھتا ہے
              سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ہم ایسا کیا کھائیں کہ ہماری پوٹاشیم کی مطلوبہ ضرورت پوری ہوجائے؟ تو آئیے ہم بتاتے ہیں  کہ کونسی غذائیں ہمیں پوٹاشیم دے سکتی ہیں اور ان میں پوٹاشیم کی کتنی مقدار پائی جاتی ہے؟   (اسکی   تفصیل صفحہ  4 پر   درج  ہے)
(3) ایسڈ کو بے اثر کرنے کے  لیے   الکالئن (alkaline foods neutralize acid) غذائیں  استعمال  کریں   
(3a) تربوز گرمیوں کے موسم میں پیاس بجھا نے کیلئے نہ صرف ایک بہترین اور مزیدار پھل ہے بلکہ تربوز میں وٹامن کی وافر مقدار پائی جاتی ہیں جو صحت کیلئے انتہائی مفید ہے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کو   تربوز     انگور ’ کدو ’ ترش پھل (سنترے، چکوترے ، لیموں) اور سرکہ (Vinegar)   بہت پسند  تھے 
(3b) النبیذ (پانی  میں بھیگی  ہوئی  کھجور ) النبیذ  الکالائزنک  ٹانک   (Alkalizing Tonic)  ہے کھجور کو  دھو کر اور  بیج  نکال  کر  پانی  میں  بھیگنے  کے  لیے  چھوڑ دیں۔ 4 سے  5  گھنٹہ  کے  بعد  اسکا  پانی  پی  لیں  اور   کھجور  کھالیں۔ نبی صلی اللہ علیہ و سلم النبیذ  استعمال  کرتے  تھے (مسلم 43؍4903)
(4) وٹامن  سی۔
(Vitamin C)نہ صرف ہمیں گرمی کے موسم میں  جسم پر پڑنے والے مضر اثرات سے محفوظ رکھتا ہے  بلکہ  بیماریوں سے تحفظ میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔چھ  فائدے
 (i) ‘‘وٹامن  سی’’ ایک مؤثر  اینٹی وائرل  ایجنٹ ہے سردی  زکام  اور  فلو  کو  روک  تھام  کرتا  ہے
(ii) بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھ کر   فالج جیسی خطرناک بیماری سے محفوظ رہا جاسکتا ہے
(iii) جس سے فالج کے خدشات کافی حد تک کم رہ جاتے ہیں۔(iv) ‘‘وٹامن  سی’’  ہمارے جسم میں موجود پانی اور خون میں شامل ہو کر بالوں،ناخنوں اور جلد کی نشو ونما میں مفید ثابت ہوتا ہے (v) جب کہ یہ ہڈیوں اور دانتوں کو بھی مضبوط اور صحت مند بناتا ہے (vi) اسکے ساتھ ساتھ کولیسٹرول اور  یورک اسڈ  کو ایڈجسٹ کرنے میں ایک لازمی جزو ہے ۔‘‘وٹامن  سی’’  تازہ سبزیوں اور ترش پھلوں میں بکثرت پایا جاتا ہے ، درج ذیل پھل اور  ترکاریاں  استعمال کیجئیے
(4a)مالٹے  ، سنترے، چکوترے ، لیموں اور دیگر ترشہ  پھل  (اینٹی آکسائیڈینٹس )کینسر کے خلاف کام کرنے کی خصوصیات کینسر کی افزائش روکنے کیلئے کام کرتے ہیں۔اس کے علاوہ دل کی بیماریوں کے خلاف حفاظتی اثر فراہم کرتے ہیں۔ یہ ہمارے جسم میں ‘‘آزاد  ذرات ’’ کو بے اثر کرنے کی صلاحیت فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ خون کے بہاؤ میں اضافہ کرتے ہیں ۔
(4b)لیموں  کا  رس(Lemon juiceنہار  پیٹ     یا  کھانے  کے  بعد  استعمال  کریں۔
(5)
کاربوہائڈریٹس    (carbohydrates) استعمال  کریں   ۔ چاکلیٹ ، انجیر ، چیری ، اسٹرابری ،  کیوی، اناناس  میں ایسے اجزا بھی موجود ہوتے ہیں جو خون کی شریانوں کو آرام دینے میں مدد کرتے ہیں، بلڈ پریشر کم ہوتا ہے اور خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔ (تناؤ) تھکان  کم کرنے کے لیے ایسی چاکلیٹ کا استعمال کریں جس میں 70 فیصد سے زائد کوکوا  ہو۔
(6)
سیب  کا سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)  استعمال  کریں  
تالیف۔  مرزا  احتشام   الدین  احمد  (انڈین۔ حیدرآبادی) Email: mirzaehtesham1950@gmail.com

How to control Uric Acid and Gout
by Prophet Mohammed’s (صلى الله عليه وسلم) food habits (Part 2 of  2)
پرہیز  ۔ جب   تک      یورک ایسڈ (Uric Acid) کا  خدشہ
 ختم   نہ   ہو    ان    چیزوں  کا استعمال    نہ   کرنا  ضروری   ہے
بعض  غذاؤں   سے  یورک ایسڈ  بڑھ  جاتا  ہے  ۔ ذیل  میں  دی  گئی  چیزوں  سے  پرہیز  لازمی  ہے۔  
(1) گردے  ، کلیجی  ، دل   ،مچھلی،گائے  اور  بکرے  کا گوشت   نہیں   کھائیں یا  بہت  کم   کھائیں
(2)دال     مسور  ،  مونگفلی ، راجمہ،  پھلیوں کے  بیج، خمیر   اورخمیر    کے  ارک سے  پرہیز  کیجئے
(3) قہوہ ، سوفٹ  ڈرنکس   (soft drinks - coffee) نہیں  استعمال  کریں
(4) سوڈیم  کی  زیادہ  مقدار 
  (sodium rich foods)  والے  کھانوں      پنیر ، ڈبل روٹی ، فاسٹ فوڈ)سے   پرہیز  لازمی  ہے ،   ((  ہر  روز  ساتھ  میں  اللہ  رب  العالمین   سے  خوب  دعائیں  مانگو ))
اے اللہ میں برص  سے، جنون سے ،کوڑھ سے اور  تمام بری  بیماریوں سے  تیری  پناہ  چاہتا ہوں
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ، وَالْجُنُونِ، وَالْجُذَامِ، وَمِنْ سَيِّئِ الأَسْقَامِ (ابوداود 2.94، نسائی 8.217، احمد3.192)
اللہ  کے نام کے ساتھ جسکے  نام کے ساتھ زمین و آسمان  میں کوئی  چیز نقصان  نہیں پہنچاتی اور سننے والا  جاننے  والا  ہے(3بار
بِسـمِ اللهِ الذي لا يَضُـرُّ مَعَ اسمِـهِ شَيءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمـاءِ وَهـوَ السّمـيعُ العَلـيم(ابوداود)(ثلاثا)


Food Sources of Potassium(men and women is 4700 mg/day) روزانہ 4700 ملی گرام پوٹاشیم ضروری ہے
Food, Amount(ذیل  میں  دی   گئی  غذاؤں کے    استعمال   سے ہماری پوٹاشیم کی مطلوبہ ضرورت پوری ہوسکتی  ہے)

Potassium
%daily value
 based on
 3500mg
Potassium
Cal-ories
Wheat 300 gm  (گندم، گیہوں زیادہ  کھائیں  کیونکہ  اس میں 33 فی صد پوٹاشیم  ہے )
1179
33%

White rice 158 gm / Egg 1 large (چاول 158 گرام ؍ انڈا)
55
1.3%

Sweet potato, (146 grams) / Avacado (رتالو /أفاكادو) رتالو   زیادہ  کھائیں  
694
20%
131
Beet greens, cooked, 1/2 cup  ()
655
19%
19
Potato, baked, flesh, 1 potato (156 grams) (آلو)
610
17%
145
Lima/White beans, canned, 1/2 cup
 (خشک  پھلی  کے  دانے۔سفید ، لیما  بینس)
595
17%
153
Raisins 100 gm (کشمش)
749
16%

Yogurt, plain, 100 gm (میٹھا   دہی)
290
8%
64
Prune juice, / Clams, canned, 85gm / Carrot juice (گاجر   کا   رس)
530
15%
136
Soybeans, green, cooked, / Halibut, cooked, 85 gm (سیم  کی  پھلی )
485
14%
127
Tuna, yellowfin/rockfish cooked, 85 gm (مچھلی  تونہ)
484
14%
118
Banana, 1 medium / water melons 400 gm (موز ،  کیلا  ؍ تربوز  400 گرام  )
422
12%
105
Spinach/Brocolli/cantaloupe/cabbage 1/2 cup (پالک / گوبی)
419
12%
21
Tomato sauce, 1/2 cup Tomato juice, 3/4 cup (ٹماٹر ساس)
405
12%
39
Orange/ lemon/ straw berries/ Pomgranate 100gm / Sesame 50 gm (سنترہ / ليمو /اناط /سفیدتل کے  دانے)
232
6.6%

Chicken 85 gm (مرغ)
225
4.6%

Apple100 gm (سیب  )
107
2%

تالیف۔  مرزا  احتشام   الدین  احمد  (انڈین۔ حیدرآبادی) Email: mirzaehtesham1950@gmail.com