Discourteous to Prophet
Muhammad (صلى الله عليه
وسلم)
is destroyed and cursed badly
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم تباہ و برباد ہو جاتا ہے
https://ia601505.us.archive.org/26/items/rude-man-destroyed/Rude%20man%20destroyed.pdf
Surely those who annoy Allah and His
Messenger (صلى الله عليه
وسلم) Allah has cursed them یقینا وہ جو اللہ اور
اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرتے ہیں
اللہ نے ان پر لعنت کی ہے۔ |
Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) came with a divine mission to teach and
reclaim (tame to the right path) the whole World, and he is entitled to the
respect of all, even those who do not consciously acknowledge his mission. Quran has called annoyance of Prophet (Peace be upon
him) to be actually annoyance of Allah azza Wajjal, we know very well that
Allah is Lord of the worlds and is in no need of any of our actions, but in
case of Prophet (Peace be upon him) Allah has called Prophet’s annoyance to be
“HIS OWN”
محمد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پوری دنیا
کو سکھانے اور دوبارہ حق حاصل کرنے کے لیے ایک الہی مشن کے ساتھ آئے تھے ، اور وہ
سب کے احترام کے حقدار ہیں ، یہاں تک کہ وہ لوگ جو شعوری طور پر اس کے مشن کو
تسلیم نہیں کرتے۔ قرآن نے رسول اللہ
(صلی اللہ علیہ وسلم)کی ناراضگی کو دراصل
اللہ عزوجل کی ناراضگی قرار دیا ہے ، ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اللہ رب العالمین
ہے اور ہمارے کسی عمل کا محتاج نہیں ہے ، لیکن اللہ تعالیٰ نے نبی کی ناراضگی کو
"اپنی نارازگی" کہا ہے ہم اچھی
طرح جانتے ہیں کہ اللہ رب العالمین ہمارے کسی عمل کا محتاج نہیں ہے ، لیکن نبی صلی
اللہ علیہ وسلم کے معاملے میں اللہ نے نبی کی ناراضگی کو "اپنی ناراضگی
" کہا ہے۔
1 |
Indeed, those who
annoy (irritate) Allah and His Messenger,
Allah
has cursed them in the world and the Hereafter,
and He has prepared for them a humiliating
punishment [33:57] |
إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ
اللَّهَ وَرَسُولَهُ
لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًا [الأحزاب : 57] |
جو لوگ الله اور اس کے
رسول کو ایذا دیتے ہیں ان پر الله نے دنیا اور آخرت میں لعنت کی ہے اور ان کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے |
||
2 |
And those who tease to
believing men and
believing women, for
what they have not earned (deserved) have certainly born on
themselves the burden of
a slander and a
manifest (clear) sin. [33:58] |
وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا
بُهْتَانًا وَإِثْمًا
مُّبِينًا [الأحزاب : 58] |
اور جو ایمان دار مردوں اور عورتوں کو ناکردہ گناہوں پر
ستاتے ہیں سو وہ اپنے سر بہتان اور صریح گناہ لیتے
ہیں |
||
3 |
Indeed,
your enemy is the one
cut off (from the root) [108:3] |
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ [الكوثر : 3] |
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے |
||
4 |
Indeed, those who
disbelieve and hinder (others) from the way of Allah, and oppose the messenger after the guidance has been manifested unto them, never will they harm Allah in the least. And He
will render their deeds worthless. [47:32] |
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَشَاقُّوا الرَّسُولَ مِن
بَعْدِ مَا
تَبَيَّنَ لَهُمُ
الْهُدَىٰ لَن يَضُرُّوا اللَّهَ
شَيْئًا وَسَيُحْبِطُ أَعْمَالَهُمْ [سورة محمد:32] |
بے
شک جنہوں نے انکار کر دیا اور الله کی راہ سے روکا اور رسول کی مخالفت کی بعد اس
کے کہ ان پر سیدھا راستہ صاضح ہو چکا وہ الله کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکیں گے اور
ان کے اعمال کو اکارت کر دے گا |
||
5 |
And if
you
are patient and fear (Allah), their plot will not harm you at all. Surely, Allah is surrounding that which they do. [3:120] |
وَإِن تَصْبِرُوا
وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ [آل
عمران:120] |
اور
اگر تم صبر کرو اور پرہیزگاری کرو تو ان کے فریب سے تمہارا کچھ نہ بگڑے گا بے شک الله ان کے اعمال پر احاطہ کرنے والا ہے |
||
6 |
Say: “Is it at Allah and
His verses and His Messenger that you were
ridiculing.” “Make no excuse. You have disbelieved after your (confession
of) belief.”
If We forgive a party of you, We shall
punish another
party, because
they have been criminals. [9:65-66] |
قُلْ أَبِاللَّهِ
وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ لَا تَعْتَذِرُوا قَدْ
كَفَرْتُم بَعْدَ
إِيمَانِكُمْ إِن نَّعْفُ عَن طَائِفَةٍ مِّنكُمْ نُعَذِّبْ طَائِفَةً بِأَنَّهُمْ كَانُوا مُجْرِمِينَ [التوبة:65-66] |
کہہ
دو کیا الله سے اور اس کی آیتوں سے اور اس کے رسول سے تم ہنسی کرتے تھے بہانے مت
بناؤ ایمان لانے کے بعد تم کافر ہو گئے اگر ہم تم میں سے بعض کو معاف کر دیں گے
تو بعض کو عذاب بھی دیں گے کیوں کہ وہ گناہ کرتے رہے ہیں |
||
7 |
Indeed, We have sent you as a
witness, and a bearer of good tidings,
and a warner. So that you (O mankind) may believe in Allah and His Messenger, and may help
him (the Messenger) and honor him. And glorify Him (Allah) morning and evening. [48:8-9] |
إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِدًا وَمُبَشِّرًا وَنَذِيرًا
لِّتُؤْمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ وَتُسَبِّحُوهُ بُكْرَةً
وَأَصِيلًا [الفتح:8-9] |
بے
شک ہم نے آپ کو گواہ بناکر بھیجا اور خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا تاکہ تم
الله پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کی عزت کرو اور
صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرو |
Compiled
by : Mirza
Ehteshamuddin Ahmed
تالیف ۔ مرزا احتشام الدین احمد ۔ انڈین ۔ حیدرآبادی
رابطہ ۔ واٹس اپ ؍ فون ۔ 00966509380704
http://muslimislambooks.blogspot.com
site:muslimislambooks.blogspot.com
No comments:
Post a Comment