How are the good deeds destroyed
*نیکیاں ضائع کیسے ہوتی ہیں*
=============
*Good deeds
destroyed?*
=============
‼ *1* *آپ حجاب کر رہی ہیں
لیکن میک اپ کے ساتھ اور حجاب کی عبا بہت تنگ اور نا محرم مردوں کے بیچ خوشبو
لگانا*
*تو یہ قابل غور ہے*
*2* آپ نے داڑھی کو چہرے پر
سجایا ہوا ہے لیکن نظریں جھکی ہوئی نہیں ہیں
*تو قابل غور ہے*
‼*3* تمام عبادات ٹائم پر
انجام دے رہے ہیں لیکن ریاکاری کے ساتھ
*تو قابل غور ہے*
‼*4* باہر دوستوں کے ساتھ
بہت نرم لہجہ اور رویہ لیکن گھر میں ماں، باپ، بیوی اور بچوں کے ساتھ بداخلاقی
*تو قابل غور ہے*
‼ *5* مہمانوں کی بہت آو بھگت
اور خدمت لیکن ان کے جانے کے بعد ان کی غیبت
*تو قابل غور ہے*
‼*6* صدقہ بہت زیادہ نکالنا
لیکن اس کے ساتھ ساتھ فقراء کو طعنے تنکے دینا
*تو قابل غور ہے*
‼ *7* تہجد اور قرآن کثرت سے
پڑھنا لیکن رشتہ داروں سے قطع تعلق
*تو قابل غور ہے*
‼ *8* روزہ رکھ رہے ہیں بھوک
اور پیاس کی سختی کو برداشت کر رہے ہیں لیکن اس دوران بداخلاقی اور توہین بھی کر
رہے ہیں
*تو قابل غور ہے*
‼ *9* دوسروں کے ساتھ نیکی کر
رہے ہیں لیکن کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے نہ کہ رضاے الہی کے لئے
*تو قابل غور ہے*
=============
‼ *خبردار*:
=============
*نیکیوں کو ضائع ہونے سے
بچائیں آپ اتنی محنت کر رہے ہیں جبکہ وہ ساری کی ساری ضائع ہو رہی ہیں اور نیکیوں
کی باسکٹ خالی ہوتی جا رہی ہے*
No comments:
Post a Comment