Three Qur'anic prayers (Duas) for the
forgiveness of parents
والدین
کی مغفرت کی تین قرآنی دعائیں
(1) رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا (سورة الإسراء /بنى
اسرائيل 17/24)
اے میرے رب (پروردگار! )ان دونوں پر رحم فرما جس طرح ان دونوں
نے بچپن میں میری پرورش فرمائی تھی۔‘‘ (بنی اسرائیل / الاسرا 17 ۔24(
"My
Lord, have mercy upon them as they brought me up [when I was] small."
(2) رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ
يَقُومُ الْحِسَابُ
(سورة ابراهيم 14/41)
اے ہمارے رب! مجھے اورمیرے ماں باپ کو اور
ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے
Our Lord, forgive me and my parents and the
believers on the Day the (reckoning) account will be established.") Surah Ibrahim
14:41)
(3) رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَن دَخَلَ بَيْتِيَ
مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا
تَبَارًا (سورة
نوح 71/28 )
اے میرے رب مجھے اور میرے
ماں باپ کو بخش دے اور اس کوجو میرے گھر میں ایماندار ہو کر داخل ہوجائے اور
ایماندار مردوں اور عورتوں کو بھی
اور ظالموں کو تو بربادی کے سوا اور کچھ زیادہ نہ کر
My Lord,
forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the
believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in
destruction."
(Surah Noah 71:28)
Compiled by :
Mirza
Ehteshamuddin Ahmed
تالیف ۔ مرزا احتشام الدین احمد ۔ انڈین ۔ حیدرآبادی
رابطہ ۔ واٹس اپ ؍ فون ۔ 00966509380704
http://muslimislambooks.blogspot.com
site:muslimislambooks.blogspot.com
No comments:
Post a Comment