Sunday, May 8, 2016

High Cholesterol Urdu Article How to control by DIET


High Cholesterol Part 1 of 2
High Cholesterol
How to Control by DIET
ہائی  کولیسٹرول۔غذا کے ذریعہ
کس طرح کنٹرول  کیا  جاسکتا  ہے

کولیسٹرول، چربی یا چکنائی کی ایک قسم ہے جو انسان کے جسم کے بہت سارے افعال میں کام آتا ہے جیسے سیل ممبرین بنانا، جسم کو توانائی فراہم کرنا، وٹامن ڈی بنانا، نظامِ ہضم میں مدد دینا وغیرہ۔انسان میں، جگر ہر روز ایک مخصوص مقدار میں کولیسٹرول بناتا ہے اور اسےخون میں چھوڑتا ہے، جو اپنی ضروری افعال سرانجام دیتا ہے، لہذا اگر انسان کی خوراک میں کولیسٹرول نہ بھی شامل ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب انسان کی خوراک میں زیادہ کولیسٹرول شامل ہو جاتا ہے، اور نتیجے میں خون میں کولیسٹرول کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ ہائی کولیسٹرول کے خطرات
"ہارٹ اٹیک" یا "اسٹروک"
کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ امراض قلب کی ابتدائی علامت سمجھی جاسکتی ہے کیونکہ یہ دل کی جانب  جانے والی شریانوں کو سخت کردیتا ہے، جب دل کو خون کی کمی کا سامنا ہوتا ہے تو اس سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
ہائی  کولیسٹرول کو  کم  کرنے   والی غذا ئیں

  
(Ideal omega 3 to Omega 6 ratio is 1:1)
ایڈیل  مثالی  اومیگا 3  اور  اومیگا  6 کا  تناسب   1:1 ہے

اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ایسی نہیں اتاری جس کی دوائی نہ اتاری ہو 
ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ کو ارشاد فر ماتے ہوئے سنا ’’ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری ( اپنے بندوں پر ) ایسی نہیں اتاری جس کی دوائی نہ اتاری ہو‘‘ ۔ ۵۸۲/۷ بخا ری

High Cholesterol Part 2 of 2 (If anyone missed part 1 please write to me I shall send Insha Allah)
Cholesterol Patients[ sign means eat these foods ],
[ X sign Means avoid ] –
Daily Value DV% -Diet Chart  based on 2000 calorie DIET for Healthy Adults


No comments:

Post a Comment