داڑھی کا حکم
1۔ داڑھی
منڈھوانا (یعنی complete shave کرنا ) اللہ اوراسکے ر
سول ﷺ کی نا فرمانی ہے
اور جو کچھ تم کو رسولﷺ دیں وہ لے لو ‘ اور جس چیز سے تم کو منع کریں اس سے رک جاؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو بلا شبہ اللہ سخت عذاب دینے والا ہے‘‘ (۷ / ۵۹ اَلْحَشْر)
۲۔ داڑھی رکھنا واجب ہے اور بعض علماء کے نزدیک فرض ہے‘ . داڑھی کو عربی میں
اَللِّحْیَۃ کہتے ہیں اسکی جمع اَللِّحٰی یا اَللُّحٰی یعنی داڑھیاں
۳۔ داڑھی منڈھوانا شیطان کو خوش کرنا ہے کیونکہ اس نے کہا ’’ اور ضرور گمراہ کروں گا انسانوں کو . . .. . اور ان سے کہوں گا کہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی صورت کو بگاڑدیں ‘‘ (۱۱۹ / ۴ سورۃ النساء)
۴۔’’ اللہ تعالیٰ کے بنائے کو بدلنا نہیں ‘ یہی سیدھا دین ہے‘‘ (۳۰/۳۰ سورۃ اَلرُٰوْم)
5۔ داڑھی منڈھوانا غیر مسلمانوں کی مشابہت ہے ’’ جو جس قوم کی مشابہت کرتا ہے وہ
انہیں میں سے ہے ‘‘ (ابوداؤد ۴۰۲۱ ‘ احمد ۲/۵۰ ‘ ۹۳ ‘ صحیح الجامع ۶۱۴۹ )
6۔ ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسولﷺ نے ان مردوں پر لعنت کی جو عورتوں سے مشابہت
کریں اسی طرح ان عورتوں پر جو مردوں سے مشابہت کریں (بخاری ۷۷۳ / ۷ )
7۔ داڑھی منڈھوانا عورتوں کی مشابہت ہے
8۔ ہجڑے (مخنث Effeminate men ( eunuchs اَلْمُخَنَّثِیْنَ داڑھی نہیں رکھتے
’’رسولﷺ نے مخنث مردوں پر لعنت کی ہے ا سی طرح ان عورتوں پر جو مردؤا
بنیں اور فرمایا ان مخنثوں کو گھروں کے باہر کرو‘‘ ۔ بخاری ۷۷۴ / ۷

Mirza
Ehteshamuddin Ahmed (مرزا احتشام
الدین احمد)
No comments:
Post a Comment