کھانسی
کا فوری علاج ۔ کھانسی کا مؤثر علاج۔ کھانسی کا بہترین علاج۔ کھانسی کا آسان علاج۔ کھانسی
کے اقسام۔ خشک کھانسی۔ گیلی کھانسی۔
بلغم ۔ادرک ۔کالی کھانسی کا
علاج۔ حلق ناک کھانسی نزلہ زکام
دمہ ۔ موسم سرمہ کی شدت پریشانی
سے نجات ۔بیماری۔آسان گھریلو نسخے
How
to stop coughing in 3 to 4
Minutes? Urdu article (اِنْ
شَآءَ الله)
کھانسی
کا علاج
(خلاصہ) تفصیل کے لیے
انگلش آرٹکل پڑھو
Cough
remedy-Parts 1,2,3
How to stop coughing in 3 to 4 Minutes? (اِنْ شَآءَ الله)
بحوالہ (۱)قرآن مجید [وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ(80/26الشعراء)]
(۲) کتب احادیث صحیح بخاری ، مسلم ، ابوداؤد
(۳) میڈیسن آف پروفٹ صلی
اللہ علیہ وسلم (امام ابن قیم الجوزیہؒ )
(۴) طب نبوی
صلی اللہ علیہ وسلم (امام جلال الدین السیوطي)
(۵) مختلف میڈیکل
کتب ، رسالہ ، میگزین
نوٹ۔ اگر کھانسی ۷ دن سے زیادہ ہو
تب ڈاکٹر کے پاس
رجوع کریں
کھانسی
کے اقسام۔(۱)
گیلی کھانسی۔جس میں بلغم
آتا ہے
(۲) خشک کھانسی۔الرجی allergyگلے میں خراش ، یا
گرد وغبار سے ہوتی ہے
(۳) دائمی کھانسی
کھانسی
کے لیے مفید چیزیں
|
۱) کچیادرک
دانتوں سے کتر
کر چباؤ اسکا
جوس ننگلو بالخصوص کھانے کے
فوری بعد
(۲) گولڈن کشمش یا
منقی کے ۲۱ سے ۳۰ دانے چباؤ
اسکا جوس
ننگلو
(۳) ناک سے
سانس لینا ضروری
ہے
(۴) پانی کا
زیادہ استعمال ضروری
ہےپانی بلغم کو پتلا
کرتا ہے حلق
اور میوکس ممبرین
mucous
membraneکو خشک نہیں
ہونے دیتا اور
بکٹیریہ bacteria
وائرس virus (جراثیم) کو
باہر خارج کرتا
ہے
(۵)
شہدکھانسی کو
روکنے کے لیے بہت
مفید ہے نہار پیٹ
ایک چمچہ پی لیں
یا شہد میں
پانی ملا کر ابال
کر پتلا کر لیں اس میں لیموں کا رس ملائیں اور چائے کی
طرح پی لیں لیمو
کی ترشی بلغم کو
گھول دیتی ہے
اور گرم پانی
بلغم کو پتلا
کر دیتا ہے اور شہد
حلق کو کوٹنگ
کر دیتا ہے
(۶) آدھا
چمچا (کھانے کا بڑا
چمچا ) میتھی کے
خشک دانے ایک
پیالی پانی میں ملا
کر ابال لیں اور گرم چائے کی
طرح پی لیں ابلے ہوے دانے
چبا کر کھا
لیں یہ
بلغم کو
گھول دیتا ہے اور
اس
سے دمہ آستمہ asthma اور سانس
کی دشواری اور خشک اور دائمی کھانسی سے نجات حاصل ہوتی ہے
(۷)چکن سوپ میں کالی مرچ اور ادرک اور
لہسن ملا کر پینے سے خشک اور دائمی کھانسی سے نجات
حاصل ہوتی ہے
(۸) گرم نمکین پانی کے ساتھ یا betadine
mouth wash غرارہ مفید ہے
(۹)
کلونجی ۷ سے ۹ دانے پیس کر زیتون کے
تیل میں ملا
کر ناک میں
چند خطرے ڈالیں
پرہیز
۔ جب
تک کھانسی ختم
نہ ہو ان
چیزوں کا استعمال نہ
کرنا ضروری ہے
|
(۱)ٹھنڈاپانی
اور سوفٹ
ڈرنکس
کھانسی میں نہیں
پینا چاہیئے
(۲)دودھ ، دہی
اور پنیر یہ چیزیں
بلغم بناتی ہیں پرہیز
کیجئے
(۳) تیل میں
تلی ہوئی اشیاء کھانسی میں
نہیں کھانا چاہیئے
(۴) پالک ، دہی
کی کڑی ، مچھلی یہ
چیزیں بلغم بناتی
ہیں پرہیز کیجئے
(۵) سگریٹ عام
وقت اور بالخصوص کھانسی میں
نہیں پینا چاہیئے
(۶) گرم
دھوپ ، گرد وغبار ، چولے
کا دھواں ،عطر کھانسی
والے دور رہو
(۷) جب
بھی بلغم آئے
تھوک دو اور ناک اور
حلق
فورا ً
پانی
سے صاف کرلیں
تالیف۔ مرزا احتشام الدین
احمد (انڈین۔ حیدرآبادی)
جزاك الله خير الجزاء
ReplyDeleteجزاک اللہ ماشاء اللہ بھت ہی مفید بات ہی
ReplyDelete