Prohibited Professions
Urdu Books Links 136
اسلام
میں حرام کردہ پیشے
الشیخ جمشید سلطان عوان حفظہ اللہ
https://www.islamfort.com/2020/10/21/islam-k-haram-karda-peshe/
(1) سود لینا اور دینا
یا کسی بھی طرح اس میں معاون بننا حرام ہے
Interest taking or giving or working in their offices/shops
(2)نشہ
آور اشیاء کی خرید و فروخت
(3)جوئے سٹہ بازی میسر یا قمار بازی کاپیشہ
(a)لاٹری (b)معمہ بازی (پزل ) (c)ریفل ٹکٹ (d)انعامی بانڈز (e)سٹہ بازی
(4)فحاشی وقحبہ گری
(5)گانا قوالی ،گلوکاری اور موسیقی
(6) رقاصی کا پیشہ
(7)مصوری و بت سازی و فروشی
(8)کہانت ،دست شناسی (پامسٹری(
(9)جادو ٹونہ و شعبدہ بازی
(10)نجومیت
(11)ٹی وی ، ریڈیو ڈرامہ، اور فلم سازی کا پیشہ
(12)گداگری
(13)مردار اور حرام جانوروں کی خرید و فروخت
(14)خون کا معاوضہ لینے کا حکم
(15)انسانی اعضاء کی خرید و فروخت کا حکم
(16)ریزکاری (چلڑ)فروشی
(17)چوری کا مال بیچنے اور خریدنے کا حکم
(18)نر سے جفتی کرانے کی اجرت
(19)زائد پانی اور گھاس کی بیع کی ممانعت
(20)جانوروں کی لڑائی کا پیشہ
(21)پتنگ
سازی و پتنگ بازی
وہ پیشے جو کسی سبب کی وجہ سے حرام ہیں
وہ پیشے جو کسی سبب کی وجہ سے حرام ہیں
(1) تعمیراتی کام یا کفار کی عبادت گاہوں کی تعمیر
(2)مجرمین کو بچانے یا ناجائز کاموں میں وکالت
(3)بیوٹی پارلر/ہیر ڈریسنگ کا پیشہ
(4) ڈریس ڈیزائننگ
(5)کاروباری خدمات
(6)اپنے کام میں لاپرواہی کرنے والے کی اجرت کا حکم
(7)کال سینٹرز
(8)اسلام یا مسلمانوں کے خلاف میڈیائی پروپیگنڈہ
(9)ذخیرہ اندوزی
(10)حلال چیز حرام کام کے لئے بیچنا
حرام کھانے کا انجام
No comments:
Post a Comment