کھجور کھانا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
کھجور کے فوائد
عجوہ جنت کی کھجور ہے
اور اس میں زہر سے شفاء ہے
حدیث حسن [ابن ماجہ جلد 4 ؍3455]
==============
Mirza Ehteshamuddin Ahmed
تالیف۔ مرزا احتشام الدین احمد
Email : mirzaehtesham1950@gmail.com
http://muslimislambooks.blogspot.com
site:muslimislambooks.blogspot.com
2
فہرست نمبر
عجوہ کھجوریں کھانے سے زہر اور جادو ضرر نہ پہنچا سکے گا 6
اس گھر کے لوگ بھوکے نہیں
رہتے جس گھر میں کھجور ہو
6
احادیث ( ۴
سے ۹ ) عجوہ کھجور کے بارے میں 6
حدیث
۴ ۔ سات عجوہ کھجوریں کھا نے اس دن زہر اور جادو
10
ضرر نہ پہنچا سکے گا
حدیث
۵ ۔ ہر صبح چند عجوہ کجھوریں کھالیں اسے رات تک 11
کوئی زہر اور نہ کوئی جادو
نقصان پہنچائے گا
حدیث
۷ ۔ عجوہ جنت کی کھجور ہے اور اس میں زہر سے شفاء ہے
13
حدیث ۸ ۔عجوہ اور سخرۃ جنت کی کھجوریں ہیں 14
3
فہرست
نمبر
حدیث ۹ ۔ در حقیقت ، عجوۃ العالیہ
(اوالی کی عجوۃ) میں ،
ایک 15
علاج ہے (زہر کے لئے) ، یا یہ پہلا علاج ہے (صبح استعمال کرو)
حدیث ۱۰ ۔ کھجوروں میں سے سب سے بہتر البرنی کھجور ہے 16
رسول اللہ (ﷺ) تربوز کے ساتھ کھجور کھاتے تھے 17
حدیث
۱۱
۔ ایک کی گرمی دوسرے کی ٹھنڈک کو کاٹتی ہے 17
حدیث ۱۲ رسول
اللہ (ﷺ) کھیرے کے ساتھ
18
تازہ کھجور کھاتے تھے
(۱۳)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکڑو
بیٹھ کر 19
(ایڑھیوں پر بیٹھ کر )
کھجور کھایا
4
فہرست نمبر
(۱۴)رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفیۃ سے شادی کے 21
ولیمہ کی دعوت کے موقع پر ساویق اور کھجوریں پیش کئے
کھجور کے طبی فوائد
کھجور میں فائبر، دھاتیں اور وٹامنس جیسے اجزاء
22
شامل ہوتے ہیں جو
کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں
(۱)
یورک ایسڈ کے
مریضوں کے لئے کھجور بہت مفید ہے 24
(۲) دل کی صحت کے لیے بہترین غذا کھجور ہے26
(3) بلڈ پریشر میں کمی کے
لئے کھجور 27
(۴) دماغی صحت بہتر بنائے 27
5
فہرست
نمبر
قوتِ حافظہ اور اعصابی
کمزوری کا نسخہ 28
دماغی کام کرنے والوں کے لئے کھجور ایک بے نظیر تحفہ ہے 28
(5) فالج سے بچاﺅ 29
(۶) ہڈیوں کی مضبوطی بڑھاتا ہے 30
(7)
طوانائی
(انرجی)کے لئے کھجور بہت مفید ہے 31
(۸) جسمانی کمزوری اور
دُبلاپَن دور ہوتا ہے 32
(۹) نظام ہاضمہ کو بہتر اور قبض سے نجات دلائے 33
(10) زیادہ پسینے کی شکایت کو روک دیتا ہے 34
(11) ورم کش. ورم کی سطح میں کمی آتی ہے 36 کھجور استعمال کرنے کی
احتیاطیں 37
6
عجوہ کھجوریں کھانے سے زہر اور جادو ضرر نہ پہنچا سکے گا ۔
متفق عليه
سب سے پہلی اور اہم بات آپ
لوگ اچھی طرح ذہن نشین کرلیجئے کہ اکثر لوگ کھجور اس لیے
استعمال کرتے ہیں کہ اسکا میٹھا مزے دار ذائقہ ہے اور اسکے بہت زیادہ طبی فائدے ہیں اور یہ بہت ہی نیوٹریشس (nutritious)
غذا ہے ۔ان سب سے بڑھ کر کھجور کھانا سنت
رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
احادیث کے اندر کھجور کی بڑی
فضیلت بیان کی گئی ہے کیونکہ اس میں صحت کا راز اور مختلف بیماریوں کا علاج موجود
ہے ۔
(۱) ام
المؤمنین عائشہ ؓ سے مروی
ہے رسول اللہ ﷺ نے
فرمایا ۔
اس گھر کے لوگ بھوکے
نہیں رہتے جس گھر میں کھجور ہو۔
[صحیح
مسلم ۔( كتاب الأشربة 23 نمبر 5078 ) ؛ (
2046 الف۔ کتاب 36 حدیث 210)]
(1) 'A'isha reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:
7
A family which has dates will not be hungry.
[Muslim; Bk 23, Number 5078:2046a or Book 36 Hadith210; The book of Drinks كتاب الأشربة
(1)لاَ يَجُوعُ أَهْلُ بَيْتٍ عِنْدَهُمُ التَّمْرُ
==============
(0)
(2)
ام
المؤمنین عائشہ ؓ سے مروی
ہے رسول
اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ ’’اے عائشہ ! جس گھر میں کھجور
نہ ہو اس گھر کے رہنے والے بھوکے ہیں‘‘ ۔ اے عائشہ ! جس گھر میں کھجور نہ ہو اس
گھر کے رہنے والے بھوکے ہیں ۔ آپ ﷺنےیہ بات دو مرتبہ یا تین مرتبہ دہرائی۔
[صحیح مسلم۔ كتاب الأشربة۔ ( کتاب نمبر 23 حدیث 50۷۹ )یا
(0)
(2046 ب ) (کتاب نمبر36
حدیث 213)]
حدیث صحیح [ابن ماجہ
جلد 4 ؍۳۳۲۷ ؛ ۲۹ ۔3۳۲۸
؛ كتاب
الأطعمة
۲۹۔ حدیث ۷۷ باب تمر] و [ترمذی
بوک 25۔ جلد 3 ؍1815 ۔ بوک 2۳ ]
8
(2) 'A'isha (RA)reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:
'A'isha a family which has no dates (in their house) its members will be
hungry; (or) 'A'isha the family which has no dates its members may be hungry.
He said this twice or thrice.
[Muslim; Bk 23, Number 5079:2046b or Book
36 Hadith211; The book of Drinks كتاب الأشربة]
[Tirmizi: 1815, Book. 25; English vol. 3;
Book. 23, Hadees. 1815]
Sahih Hadith [Ibn Ma-jah:
Book. 29; English vol. 4; Hadees. 3327]
(2) عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لاَ تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ يَا عَائِشَةُ بَيْتٌ لاَ تَمْرَ فِيهِ جِيَاعٌ أَهْلُهُ أَوْ جَاعَ أَهْلُهُ " . قَالَهَا مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا .
==============
(1)
(2) 9
(3) (۳)جس گھر میں کھجوریں نہیں ہیں وہ گھر اس طرح ہے کہ اس میں کھانا نہیں ہے۔
(4) حدیث حسن [ابن ماجہ جلد 4 ؍۳۳۲۹ ؛ ۲۹ ۔3۳۲۸ ؛ كتاب الأطعمة ۲۹۔ حدیث ۷۸ ]
(3) Narrated by Ubaidullah Bin Abu Rafi from his grandmother Salma رضي
الله عنها says that Nabi (ﷺ) said that the house which does not have dates the house is as, there is no food.
Hasan Hadith
[Ibn Ma-jah:Chapter on Food (كتاب الأطعمة)
Book 29 Hadith 78; Volume 4 / 3328]
(3) بَيْتٌ
لاَ تَمْرَ فِيهِ كَالْبَيْتِ لاَ طَعَامَ فِيهِ
(1)
(2) 10
(3) احادیث ( ۴ سے ۹ ) عجوہ کھجور کے بارے میں
(4)
(۴) سیدنا
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایاجو شخص ہر روز صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے، اس دن اسے زہر اور
جادو ضرر نہ پہنچا سکے گا۔ متفق عليه
[صحیح البخاري، باب الدواء بالعجوة ۔ كتاب الأطعمة (5445 ۔ جلد 7؍ 356)
(5)
( ۷۰؍حدیث
74)]
[صحیح مسلم۔
كتاب الأشربة۔ ( کتاب نمبر 23 حدیث 5081 )یا
(6) (کتاب نمبر36 حدیث 213)]
[صحیح حدیث ۔ابو داؤد جلد 4؍ 3876 ۔ کتاب الطب 29 حدیث 22۔ صحیح حدیث]
Ahadith ( 4 to 9 ) are about Ajwa dates
(4) 'Amir b. Sa'd b.
Abu Waqqas reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:
11
He who ate seven 'ajwa' dates in the morning,
poison and magic will not harm him on that day. [Muttafaq Alaih]
[Sahih Bukhari –Book Food – Meals
( كتاب الأطعمة Book 70/Hadith 74 )
or (Volume 7/356)]
[Sahihi Muslim; Bk 23, Number 5081:2047B or Book 36 Hadith213; The book of Drinks كتاب الأشربة]
(4) عَنْ سَعْد بْن أَبِي وَقَّاص رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله صلى الله عليه وسلم: «مَنْ تَصَبَّحَ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةً، لَمْ يَضرَّهُ فِي ذَلِكَ اليَوْمِ سُمٌّ وَلا سِحْرٌ». (متفق عليه)
==============
(5)
عامر بن سعدؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے ہر صبح چند عجوہ کجھوریں کھالیں
اسے رات تک کوئی زہر اور نہ کوئی جادو نقصان پہنچائے گا۔
[صحیح
بخاری 5768 : جلد 7؍663؛ کتاب الطب
76۔ حدیث 82]
Page 12 (5) Narrated Saud:
The Prophet (ﷺ) said, "If somebody takes some `Ajwa
dates every morning, he will not be
affected by poison or magic on that day till night." (Another narrator
said seven dates).
[Bukhari
5768; vol 7/663; Book 76-Hadith
82-Chapter Medicine]
(5)
قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " مَنِ اصْطَبَحَ كُلَّ يَوْمٍ
تَمَرَاتٍ عَجْوَةً، لَمْ يَضُرُّهُ سَمٌّ وَلاَ سِحْرٌ ذَلِكَ الْيَوْمَ إِلَى
اللَّيْلِ
[بخاری 5768 : جلد 7؍663؛ کتاب
الطب 76۔
حدیث 82]
==============
(۶) اگر کوئی صبح سات عجوہ کھجور لیتا ہے تو ، اس دن جادو اور زہر نہ اس کو تکلیف دے گا
[صحیح بخاری 576۹ : جلد 7؍66۴؛ کتاب الطب 76۔ حدیث 8۳]
(6) Narrated Saud: I heard Allah's Messenger (ﷺ) saying, "If Somebody takes seven 'Ajwa dates in the morning,
13
neither magic nor poison will hurt him that day."
[Bukhari 5769; vol 7/664; Book 76-Hadith 83-Chapter Medicine]
(6) مَنْ تَصَبَّحَ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةً، لَمْ يَضُرُّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ سَمٌّ وَلاَ سِحْرٌ
[صحیح بخاری 576۹ : جلد 7؍66۴؛ کتاب الطب 76۔ حدیث 8۳]
==============
(۷) سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ا نے فرمایا :
عجوہ جنت کی کھجور ہے اور اس میں زہر سے شفاء ہے اور کمأة (کھنبی)
من (کی ایک قسم) اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے۔
[ وَأَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوَى}
[البقرة: 57) ]
حدیث حسن [ابن ماجہ جلد 4 ؍3455 ؛ 31 ۔3582 ؛ کتاب الطب ۳۱۔ حدیث20 ]
[الترمذی
:2066 ؛ 2068 ]و[أحمد
(7989)]،
و[النسائي في ((السنن الكبرى)) (6670)]
14
(7) It was narrated that Abu Hurairah said:
“We used to narrate from the Messenger of Allah (ﷺ) and mention truffles, and they said: ‘(It is) the smallpox of the earth.’ When the Messenger of Allah (ﷺ) was told of what they were saying: he said: ‘Truffles are a type of manna, and the Ajwah are from Paradise, and they are a healing from poison.’”
(7) الْكَمْأَةُ
مِنَ الْمَنِّ وَالْعَجْوَةُ مِنَ الْجَنَّةِ وَهِيَ شِفَاءٌ مِنَ السَّمِّ
حدیث
حسن [ابن ماجہ جلد 4 ؍3455 ؛ 31 ۔3582 ؛ کتاب الطب ۳۱۔ حدیث20 ]
==============
(۸) سیدنا رافع
بن عمرو( رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ رسول
اللہ ا نے فرمایا عجوہ اور سخرۃ
جنت کی کھجوریں ہیں
حدیث
صحیح [ابن ماجہ جلد 4 ؍۳۴۵۶ ؛ 31 ۔358۳ ؛ کتاب الطب ۳۱۔ حدیث21 ]
(8)Rafi’ bin ‘Amr Al-Muzani said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ)
15
say: “Ajwah and the Sakhrah are from Paradise.’”
Sahih Hadith [Ibn Ma-jah: 3583; Book. 31Hadith
21; vol. 4 / 3456- Medicine(کتاب
الطب )]
(8) رَافِعَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِيَّ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " الْعَجْوَةُ وَالصَّخْرَةُ مِنَ الْجَنَّةِ
==============
(۹)ام المؤمنین عائشہ ؓ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔
در حقیقت ، عجوۃ العالیہ (اوالی کی عجوۃ) میں ، ایک علاج ہے (زہر کے لئے) ، یا یہ پہلا علاج ہے (صبح استعمال کرو)۔
[صحیح مسلم ۔( كتاب الأشربة 23 نمبر ۵۰۸۳ ) ؛ ( 204۸ ۔ کتاب 36 حدیث 21۵)]
(9) The 'ajwa' dates of 'Aliya' (Awali) contain healing effects and these are antidote (cure/remedy-for poisoning) or it is the first cure (if eaten in the morning)
16
[Sahihi Muslim; Bk 23, Number 5083: 2048 or Book 36 Hadith215; The book of Drinks كتاب الأشربة]
(9) عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ فِي عَجْوَةِ الْعَالِيَةِ شِفَاءً أَوْ إِنَّهَا تِرْيَاقٌ أَوَّلَ الْبُكْرَةِ ".
[صحیح مسلم ۔( كتاب الأشربة 23 نمبر ۵۰۸۳ ) ؛ ( 204۸ ۔ کتاب 36 حدیث 21۵)]
Hadith ( 10 ) Barni (البرني)dates
(10) کھجوروں میں سے سب سے بہتر البرنی کھجور ہے اس سے بیماری ختم ہوجاتی ہے ، اور اس میں کوئی نقصان دہ بیماری نہیں ہے
(حسن حدیث۔مستدرک الحاکم ۔ ۷۴۵۰)
(10) Hazrat Anas Bin Malik (R.A.) says that Nabi (ﷺ) said that among the Tamar(تمر ) (dates) you have, Barni (البرني) (it is a type of dates) are the best, there is cure for
17
diseases in it & have no harmful effects. (Hadith Hasan)[Mustadrak Al Hakim: 7450]
(10) أنس بن
مالك قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : «خَيْرُ
تَمْرِكُمُ الْبَرْنِيُّ، يُذْهِبُ الدَّاءَ وَلَا دَاءَ فِيهِ».
(حديث حسن- مستدرك الحاكم
7450)
رسول اللہ (ﷺ) تربوز کے ساتھ کھجور کھاتے تھے
(۱۱) ام المؤمنین عائشہ ؓ سے مروی ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔
تربوز کے ساتھ کھجور کھاتے تھے اور فرماتے ایک کی گرمی دوسرے کی ٹھنڈک کو کاٹتی ہے اور دوسرے کی ٹھنڈک پہلےکی گرمی کو کم کرتی ہے
[حسن حدیث۔ ابوداؤد ( كتاب الأطعمة) 38۲۷ بوک 28 حدیث 3836]
(11)Hazrat A’isha (رضي الله عنها) narrated that Nabi (ﷺ) used to eat watermelon(البطيخ) with dates ( الرطب ) & used to say, heat of the one is broken by the coolness of the other & the coolness of the one by the heat of the other. (Hasan Hadith)
18
[Abu Dawud-Foods (Kitab Al-At'imah)
الأطعمة كتاب) 3836; Book. 28-Hadith 101; English Book. 27; Hadees 3827]
(11) يَأْكُلُ الْبِطِّيخَ بِالرُّطَبِ فَيَقُولُ " نَكْسِرُ حَرَّ هَذَا بِبَرْدِ هَذَا وَبَرْدَ هَذَا بِحَرِّ هَذَا "
رسول اللہ (ﷺ) کھیرے کے ساتھ کھجور کھاتے تھے
(۱۲)سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (ﷺ) کھیرے کے ساتھ تازہ کھجور کھاتے تھے
(12) Narrated 'Abdullah bin Ja'far:
"The Messenger of Allah (ﷺ) would eat long cucumber with fresh dates.
19
[Sahihi Muslim; Bk 23, Number 5072: 2043 or Book 36 Hadith204;
The book of Drinks كتاب الأشربة]
[Tirmizi: 1844; Book. 25-Hadith
60;
vol. 3 / 1844 (كتاب
الأطعمة) Book on Food]
(12) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَأْكُلُ الْقُثَّاءَ بِالرُّطَبِ .
[صحیح مسلم۔ كتاب الأشربة۔ ( کتاب نمبر 23 حدیث 5072 یا ۲۰۴۳ )یا (کتاب نمبر36 حدیث 204)]
==============
==============
(۱۳)سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے دیکھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکڑو بیٹھ
کر (ایڑھیوں پر بیٹھ
کر ) کھجور کھایا
[صحیح
مسلم ۔( كتاب الأشربة 23 نمبر ۵۰۷۳ ) ؛ ( ۲۰۴۴
الف۔ کتاب 36 حدیث 210)]
20
(13)Hazrat Anas Bin Malik (R.A.) says that he saw Nabi eating Tamar
(dates) in sitting position on heels.
[Muslim: 2044 a; Book no. 36; English Book. 23; Hadees no. 5073]
(13)حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مُقْعِيًا يَأْكُلُ تَمْرًا (صحيح مسلم 2044 أو 5073)
[صحیح مسلم ۔( كتاب الأشربة 23 نمبر ۵۰۷۳ ) ؛ ( ۲۰۴۴ الف۔ کتاب 36 حدیث 210)]
==============
(۱۴)سیدنا
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفیۃ سے شادی کے ولیمہ کی دعوت کے موقع پر ساویق اور کھجوریں پیش کئے۔
حدیث حسن
[ابن ماجہ کتاب النکاح۔( کتاب۹ ۔1984) جلد ۳ ؍۱۹۰۹]
[صحیح البخاري، طویل حدیث کا جزو ہے ۔(کتاب 8۔حدیث 23 )( جلد 1؍ 3۶۷)]
21
(14) It was narrated from Anas bin Malik: that the Prophet (ﷺ) offered Sawiq and dates as a wedding feast (Walimah banquet-Walima Ceremony) for Safiyyah. (Hadith Hasan)
[Ibn Majah-Kitab
Marriage (کتاب النکاح) Vol 3/1909 or Book 9 Hadith 1984] or
[Sahih Bukhari -371 or Vol 1/367-Book 8
Hadith-23 ]
22
کھجورکے طبی فوائد
کھجور میں فائبر، دھاتیں اور
وٹامنس جیسے اجزاءشامل ہوتے ہیں جو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔
Dates 120 gm(کھجور) (تمر) is very nutritious food. Dates have an excellent nutrition profile.
فائبر Fiber(30%DV of Daily value)،
پوٹاشیم Potassium(25%، کاپر Copper(20%
، مینگنیز Manganese(20%،
میگنیشم Magnesium(15%اور بی
وٹامنس
VitB1(5%); B2(5%); B3(10%); B5(10%); B6(15%); B9 Folate (5%);
(1) The antioxidant values of foods are expressed in ORAC (Oxygen
Radical
Absorbance Capacity) units. . Potentially the
higher the orac value it is better for health
23
(Dates- Orac Value rank 80/ value 3895)
Here’s an overview of the
three most potent antioxidants in dates:
- Flavonoids: Flavonoids are powerful antioxidants that may help reduce inflammation and have been studied for their potential to reduce the risk of diabetes, Alzheimer’s disease and certain types of cancer).
- Carotenoids: Carotenoids are proven to promote heart health and may also reduce the risk of eye-related disorders, such as macular degeneration .
- Phenolic acid: Known for its anti-inflammatory properties, phenolic acid may help lower the risk of cancer and heart disease
24
(۱) یورک ایسڈ کے مریضوں کے لئے کھجور بہت مفید ہے
گٹھیاؤگاؤٹ (Gout) ایک ایسی بیماری ہے جس میں جوڑوں میں درد اور سوجن آجاتی ہے ۔ اس کا سبب خون میں یورک ایسڈ حد سے زیادہ ہو جاتا ہے۔ اسکی وجہ سے گٹھیا (آرتھرائٹس) (artrhitis) کے درد کمر ’ گھٹنوں ’ بالخصوص ایڑھیوں میں ہوتا ہے ۔ یورک ایسڈ کے نوکیلے نوکدار کریسٹلس (crystals) جوڑوں میں جمع ہوکر چبھتے ہیں جس سے درد ہوتا ہے۔کھجور میں موجود پوٹاشیم (crystals) کو گھول دیتا ہے
25
(1) Uric Acid best remedy is Dates
Dates are one of the best Uric acid remedies and cure. Gout-(a disease that causes painful swelling of the joints especially in the toes- Gout is caused by high levels (excess) of uric acid, the patient suffers with Arthritic pains in the back, knee joints & mostly in the heels. Excessive uric acid can form crystals in the joints, causing pain and inflammation. High Potassium content in Dates dissolves or neutralizes uric acid crystals.
26
(۲) دل کی صحت کے لیے بہترین
غذا کھجور
محققین کا کہنا ہے کہ
انار اور کھجوریں اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہیں جو دل کی شریانوں کے سخت
ہونے اور سکڑنے کا خطرہ 8 فیصد تک کم کردیتے ہیں۔ رات
کو کھجور بھگو کر صبح اس کے پانی کا استعمال دل کے دورے
(Heart
attack)
و دیگر امراضِ قلب کا انتہائی کامیاب اور سَستا علاج ہے۔کھجور میں پائے جانے
والے معدنی نمکیات قلب کی حرکت کو منظم رکھتے ہیں
(2) Prevents Heart Disease also
reduces risk of stroke
According to a study, the consumption of dates reduced blood triglyceride levels by 8 percent
27
(3) بلڈ پریشر میں کمی لانے میں کھجور مددگار ثابت ہوتا ہے
کھجور میں شامل جذب ہونے والا فائبر کولیسٹرول سے منسلک ہوتا ہے یعنی جڑ جاتا ہے اور خون کے بہاؤ میں کولیسٹرول کو جذب ہوکر بہنے سے روکتا ہے۔اور بلڈ پریشر میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
(3) Reduces Blood pressure
Fiber binds with this cholesterol and prevents its absorption into your bloodstream.
(۴) دماغی صحت بہتر بنائے
طبی جریدے جاما انٹرنل میڈیسین میں شائع ہوئے والی ایک تحقیق کے مطابق جسم میں وٹامن بی سکس کی مناسب مقدار دماغی کارکردگی میں بہتری اور اچھے امتحانی نتائج کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
28
قوتِ حافظہ اور اعصابی کمزوری کا نسخہ ۳
عددکھجوریں اور ۳ عدد بادام ایک
گلاس دودھ میں گرائنڈ کرکے (یعنی ملک شیک بنا کر) (Milk Shake) پینا قوتِ
حافظہ کا بہترین نسخہ ہے نیز جسمانی اور اعصابی کمزوری میں ہر عمر کے افراد
کے لئے بہت مفید ہے۔
دماغی
کام کرنے والوں کے لئے کھجور ایک بے نظیر تحفہ ہے۔ چونکہ اس میں موجود لحمیات، حیاتین اور معدنی
نمکیات دماغ اور اعصاب کو طاقت
بخشتے ہیں۔ اس کے متواتر استعمال سے نسیان (بھولنے کی بیماری) سے بھی نجات مل جاتی ہے۔
(4) Improves Memory-Cognitive function Vitamin B6 (vit B6-15%DV in 120 gm of dates) present in Dates help the body make several neuro-transmitters, chemicals that carry signals from one nerve cell to another. Supports cognitive functioning (means memory
29
performance, thinking, reasoning, remembrance, intellectual ideas)
(5) فالج سے بچاﺅ
(5) Prevents paralysis
امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ سو ملی گرام میگنیشم کا استعمال فالج کا خطرہ 9 فیصد تک کم کردیتا ہے اور جیسا بتایا جاچکا ہے کہ یہ جز کھجوروں میں کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔
Normal levels (100% DV) of magnesium are important for the maintenance of heart, and nervous system function. 120 gms of dates contain 15% DV-Daily value of Magnesium
30
(۶) ہڈیوں کی مضبوطی بڑھاتا ہے
کھجوریں میں موجود مینگنیز، کاپر اور میگنیشم ایسے اجزاءہیں جو ہڈیوں کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں اور یہ بھربھرے پن کے مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
(6)
Dates increase the Bone Strength
Dates contain several minerals (it is named as Alkaline tonic or
Potassium power house), including potassium, calcium, magnesium and copper,
phosphorus. All of these have been studied for their potential to prevent bone-related
conditions like osteoporosis
31
(7) طوانائی کے لئے کھجور بہت مفید ہے
کھجور کو دودھ میں اُبال کر کھانا بہترین مُقَوِّی (یعنی طاقت دینے والی) غذا ہے
(7) Dates
are very beneficial for Energy
The B
vitamins in dates like pantothenic
acid (Vit B5-10%DV), folate
(Vit B9-5%DV), and niacin
(vit B3-10%DV) help manage the metabolic processes that convert food to energy. Magnesium(15%DV); Iron(5%DV); Potassium(25%DV] Replenish energy and
revitalize the body instantly. Research shows eating dates help to fight
tiredness and fatigue.
32
(۸) جسمانی کمزوری اور دُبلاپَن دور ہوتا ہے
کھجور کے ساتھ کھیرا یا ککڑی ملا کر کھانے سے جسمانی کمزوری اور دُبلاپَن دور ہوتا ہے۔ کھجور کمزور جسموں کو فربہ یعنی موٹا بناتی ہے۔ اس لئے جو لوگ بہت دبلے پتلے ہوں یا جن کا وزن کم ہو یا جنہیں سردی زیادہ لگتی ہو، انہیں چاہئے کہ وہ کھجور کو باقاعدگی سے استعمال کریں۔
(8) It was narrated that ‘Aishah (رضي الله عنها)
said: “My mother was trying to fatten me up when she wanted to send me to the Messenger of Allah (ﷺ) (when she got married), but nothing worked until I ate cucumbers with dates; then I grew plump (fat-fleshy) like the best kind of plump.” (Sahih) [Ibn Ma-jah: 3324; Book. 29; English vol. 4; Book. 29]
(0)
(1) 33
(۹) نظام ہاضمہ کو بہتر اور قبض
سے نجات دلائے
فائبر آنتوں کی صحت کے
لیے انتہائی ضروری جز ہے اور قبض کی روک تھام کرتا ہے، کھجور میں جذب ہونے والا اور جذب
نہ ہونے والا فائبر موجود ہوتا ہے جو کہ آنتوں کے نظام کی صفائی میں مدد دیتا ہے
اور اسے اپنا کام موثر طریقے سے کرنے دیتا ہے۔
حدیث ۔نَہار منہ کھجور
کھانےسےپیٹ کے کیڑے مَر جاتے ہیں۔
(جامع صغیر،ص398 حدیث:6394
حدیث ۔کھجور کھانے سے قولنج (یعنی بڑی انتڑی کا درد Colic Pain) نہیں ہوتا۔ (کنزالعمال،ج10ص12، حدیث:28191 )
(9) Dates makes the Digestion Good
Getting enough fiber is important for
34
your overall health makes digestion good and relieves & prevents constipation
(10) زیادہ پسینے کی شکایت کو روک دیتا ہے
(10) Stops
excessive Sweating
Calcium(10%DV
in dates) magnesium
(15%DV in dates), vitamin B6(15%DV in dates) and copper
(20%DV in dates) , promote happiness, calmness and good digestion. Magnesium is lost via sweat. Nutritionists
confirmed that Magnesium deficiency is a major cause of hyperhidrosis (excessive sweating)
35
(11) ورم کش. ورم کی سطح میں کمی آتی ہے
آرتھرائٹس کے مریضوں کے لئے کھجور بہت مفید ہے
کھجور میگنیشم سے بھرپور ہوتی ہے اور یہ ایسا منرل (mineral) ہے جو ورم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق جب میگنیشم کا استعمال بڑھتا ہے تو کئی طرح کے ورم کی سطح میں کمی آتی ہے، جس سے خون کی شریانوں کے امراض، جوڑوں کے امراض، الزائمر اور دیگر بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
Reduces inflammation and good for arthritis
کھجور استعمال کرنے کی احتیاطیں
(۱)ایک وقت میں 5 تولہ (تقریباً60گرام)سے زیادہ کھجوریں نہ کھائیں
36
(2) پرانی کھجوریں
کھاتے وقت کھول کر اندر سے دیکھ لیجئے کیونکہ اس میں بعض اوقات
سُرسُریاں(چھوٹے چھوٹے لال کیڑے)ہوتی ہیں
(3) بعض بیچنے والے چمکانے کے لئے سرسوں کا تیل
لگاتے ہیں نیز مکھیوں کی بِیٹ وغیرہ بھی لگی ہوتی ہے لہٰذا کھجور
ہمیشہ دھوکر ہی استعمال فرمائیے۔
(3) سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
پرانی کھجور اور تازہ کھجور اور کشمش کو (ایک برتن میں)ملا کر نبیز کو تیار کرنے سے منع کیا ہے۔
(0) [صحیح مسلم۔ كتاب الأشربة۔ ( کتاب نمبر 23 حدیث 4911)یا
(1991 الف ) (کتاب نمبر36 حدیث 38)]
Dates Side Effects- No Side Effects except
weight gain if eaten continuously for more than 2-3 months 150 gms(20-30 dates)
/ day or more.
37
To eat dates What care must be taken?
(1) Don’t eat at a time more than 60 gms, one
can eat 100 – 120 gms dates/day.
(2) Take care if eating old dates open it remove the seed and see if there are
worms inside, wash and eat.
(3) Ibn Umar reported that he was forbidden to prepare Nabidh by mixing unripe dates and fresh dates, and dates with grapes
[Muslim: 1991A; Book. 36; English Book. 23, Hadees. 4911]
تالیف مرزا احتشام الدین احمد
Mirza Ehteshamuddin Ahmed
pdf free download
https://ia601500.us.archive.org/13/items/dates-benefits-ur-en/Dates%20Benefits%20Ur%20En.pdf
Email : mirzaehtesham1950@gmail.com
http://muslimislambooks.blogspot.com
No comments:
Post a Comment