Supplications
(Duas) to have children (OffSprings)
“My
Lord! Grant me (offspring) from the righteous” (Quran 37/100) Email: mirzaehtesham1950(at)gmail.com
“Our Lord! And make us submissive unto You and of our offspring a nation submissive
unto You” (Quran 2/128)
Mirza Ehteshamuddin Ahmed-(Hyderabadi)
|
.
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ.
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ.
|
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ
اے میرے رب مجھے نیک بخت اولاد
عطا فرما
“My Lord! Grant me (offspring) from the righteous” (Quran 37/100) |
|
رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا
وَّاَنْتَ خَیْرُالْوٰرِثِیْنَ
اے میرے پروردگار مجھے تنہا نہ چھوڑ تو سب سے بہتر وارث ہے
"O
My Lord! Leave me not single (childless), though You are the Best of the
inheritors." (Quran 21/89)
|
|
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ج اِنَّکَ سَمِیْعٌ الدُّعَآءِ
اے میرے پروردگار مجھے اپنے
پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما بے شک تو دعا کا سننے والا ہے
“O my
Lord! Grant me from You, a good offspring. You are indeed the All-Hearer of
invocation.” (Quran 3/38)
|
|
فَہَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ
وَلِیًّا لا
یَّرِثُنِیْ
پس تو مجھے اپنے پاس سے وارث عطا فرما جو میر ا وارث ہو
“So give me from Yourself an heir, Who shall inherit me” (Quran
19/5,6)
|
|
رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا
مُسْلِمَیْنِ لَکَ وَمِنْ ذُرِّیَّتِنَآ اُمَّۃً مُّسْلِمَۃً لَّکَ
اے ہمارے رب ہم دونوں کو اپنا
فرما نبردار بنا اور ہماری نسل میں سے اٹھا ایک امت جو اطاعت گزار ہو تیری
“Our Lord! And make us submissive unto You and of our offspring a
nation submissive unto You” (Quran 2/128)
|
In the end add this Arabic dua also.
یَا اَللّٰہُ اَنْتَ الْخَالِقُ
الْبَارِیءُ الْمُصَوِّرُ لَکَ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ
دُعَآءِ
یا اللہ آپ پیدا کرنے والے ہر
چیز کو ایجاد کرنے والے صورت بنانے والے ہیں اور آپکے نہایت اچھے نام ہیں اے ہمارے
رب میری دعا قبول فرما آمین