مسلمان کو غیر مسلم کے مقابلے میں گیارہ گنا |
تالیف ۔( مرزا احتشام الدین احمد) واٹس اپ ۔ Whats
App/Imo (00966)509380704
Written By; Mirza Ehteshamuddin Ahmed-(Indian Hyderabadi )
Muslims have 11 times more chances of HEALING from Diseases than non muslims Urdu / English
https://ia601505.us.archive.org/23/items/muslim-11-times-ur/muslim%2011%20times%20Ur.pdf
http://muslimislambooks.blogspot.com
site:muslimislambooks.blogspot.com
http://islamicbooksurdu.blogspot.com/
مسلمان کو غیر مسلم
کے مقابلے میں گیارہ گنا
زیادہ
مواقع بیماریوں سے نجات کے(الحمد للہ)
نمبر |
تفصیلات |
مسلم |
غیر مسلم |
1 |
مسلمان اللہ تعالی سے دعائیں کرتا ہے جو دعا قبول کرتا ہے ، بیماری کو ٹھیک کرتا ہے |
|
X |
2 |
اللہ سبحانہ وتعالی نے ان میں شفاء رکھا ہے (a) قرآن (b) سورۃ الفاتحہ (c) آیت الکرسی (d) آمن رسول (e) مؤذات (قرآن کی آخری 3 سورتوں) |
|
X |
3 |
اللہ قادر مطلق کے حکم سے نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ میں شفاء ہے ، نیچے دیئے گئے دو (2) لنکس سے پی ڈی ایف ( Down load pdf files) فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں
(2) نظر بد ۔بیمار خود کونسی دعائیں پڑھے ( مرزا احتشام الدین احمد) (Black Eye-What should one read duas for himself) https://ia802801.us.archive.org/25/items/ruqia41pages/Ruqia%2041%20pages.pdf |
✓ |
X |
مسلمان کو غیر مسلم کے مقابلے میں گیارہ گنا
زیادہ
مواقع بیماریوں سے نجات کے(الحمد للہ)
نمبر |
تفصیلات |
مسلم |
غیر مسلم |
4 |
وضو میں مسلمان (1) 3 بار ہاتھ ، ناک ، چہرہ ، پھر 3 بار ہاتھوں کو بازو تک، سر اور پاؤں دھوئے۔) 5 بار نمازیں = 5 وضو( ہر دن 30 مرتبہ ہاتھ دھو ئے جاتے ہیں۔ |
✓ |
X |
5 |
اللہ سبحانہ و تعالٰی تہجد میں دعا قبول کرتا ہے |
✓ |
X |
6 |
زمزم کا مقدس پانی اللہ کی مرضی اور اسکے معجزے سے بیماروں کو شفاء ہوتی ہے |
✓ |
X |
7 |
کالونجی (حب سعودہ) میں سوائے موت کے ہر بیماری کا علاج (اورشفاء) موجود ہے۔حدیث |
✓ |
X |
8 |
اللہ سبحانہ وتعالی نے شہد میں شفاء کو ڈال دیا (قرآن ۔ سورۃ النحل 16؍69) |
✓ |
X |
9 |
جو شخص ہر روز صبح کے وقت سات عجوہ کھجوریں کھا لیا کرے، اس دن اسے زہر اور جادو ضرر نہ پہنچا سکے گا۔ (متفق عليه ۔ بخاری و مسلم) |
✓ |
X |
10 |
اللہ سبحانہ و تعالٰی نماز ازان کے بعد دعا قبول کرتے ہیں ، رکوع ، ، سجدہ میں (SAJDA) ، قاعدے میں سلام سے پہلے |
✓ |
X |
11 |
جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی (a) یہ گھڑی امام کے منبر پر بیٹھنے سے لیکر نماز کے مکمل ہونے تک ہے (b) دوسرا قول ۔ یہ گھڑی عصر کے بعد ہے، اور یہ قول پہلے سے زیادہ راجح ہے |
✓ |
X |
12 |
دوائیوں ، ایلوپیتھک ، جڑی بوٹیوں ، ہومیوپیتھک ، قدرتی کھانے کی اشیاء کے ذریعہ بیماریوں کا علاج |
✓ |
✓ |
Muslims have 11 times more chances of healing from diseases than Non-Muslims
(الحمد لله )
Page 1 or 2 (Written By; Mirza Ehteshamuddin Ahmed) WA (00966)509380704
SN |
Details |
|
Non- Muslim |
1 |
Muslim Prays / Supplicates to All-Mighty Allah Who accepts dua , heals & cures the Disease |
✓ |
X |
2 |
All-Mighty Allah set shifa in (a) Quran, (b) Surah Fatiha, (c) Ayat Al Kursi, (d) Aaman Ar Rasool (e)Mo’awwizat (last 3 surahs of Quran) |
✓ |
X |
3 |
By
All-Mighty Allah’s Divine order Cure is in Prophet Ahadiths,
download 2 pdf files from links
نظر بد ۔بیمار خود کونسی دعائیں پڑھے ( مرزا احتشام الدین احمد) (Black Eye-What should one read duas for himself) https://ia802801.us.archive.org/25/items/ruqia41pages/Ruqia%2041%20pages.pdf |
✓ |
X |
4 |
Wudhu (1) Wash 3 times hands, Nose, face, wash again hands up to arms 3 times, head and feet. (5 times prayers = 5 Wudhu) Total 30 times hands washing every day. |
✓ |
X |
Muslims have 11 times more chances of healing from diseases than Non-Muslims
Page 2 or 2
SN |
Details |
|
Non- Muslim |
5 |
Allah Subhana wa Ta’la accepts Dua in Tahajjud Prayer |
✓ |
X |
6 |
Zamzam sacred water heals diseases miraculously by Allah’s Will |
✓ |
X |
7 |
There is cure (Shifa) in Kalongi (Hab-e-Sauda) Prophet Sallallahu Alaihi wa sallam mentioned |
✓ |
X |
8 |
All-Mighty Allah put Shifa (cure) in Honey |
✓ |
X |
9 |
Shifa who eats 7 Ajwa Dates by Allah’s Will |
✓ |
X |
10 |
Allah Subhana wa Ta’la accepts Dua after azaan, in prostration (SAJDA), Rukuu, Qaeda before salaam |
✓ |
X |
11 |
Friday-Dua is accepted when Imam climbs member until he steps down, and between Asr and Magrib |
✓ |
X |
12 |
Cure of diseases by Medicines, Allopathic, Herbal, Homeopathic, natural foods |
✓ |
✓ |
تالیف ۔( مرزا احتشام الدین احمد)
Whats App/Imo (00966)509380704
http://muslimislambooks.blogspot.com
site:muslimislambooks.blogspot.com
http://islamicbooksurdu.blogspot.com/
Written By; Mirza Ehteshamuddin Ahmed-(Indian Hyderabadi )